آٹا بحران کے پیچھے کونسا وزیر ہے؟ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے نام بتادیا

آٹا بحران کے پیچھے کونسا وزیر ہے؟ چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے اس وزیر کا نام بتادیا

چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا احمد نے انکشاف کیا ہے صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے وزیر اعظم سے کہہ کر میدہ اورپندرہ کلو والے سپیشل آٹے کے تھیلے کو بھی رکوا دیا، تین ماہ سے ان کی اس پر نظر تھی،جب آٹے کا بحران سامنے آیا تو انہوں نے خاموشی اختیار کرلی، مطلب دال میں کچھ کالا ہے ، آٹے کے بحران میں اسلم اقبال کا کوئی کردار ضرور ہے ۔

پروگرام92ایٹ 8 میں اینکر پرسن سعدیہ افضال سے گفتگو میں انہوں نے کہاصوبائی وزیر کی بات حقائق پر مبنی ہے ،پنجاب میں آٹے کا بحران نہیں ،مصنوعی بحران پیدا کیا جارہا ہے ۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >