ایس ایچ اونے بیوہ ماں کے سامنے بیٹی کو برہنہ کرکے ڈانس کرنے پر مجبورکیا

عوام محافظوں کے ہاتھوں ہی غیر محفوظ ہوگئے۔۔خانیوال میں غیر اخلاقی حرکت سے انکار پر ایس ایچ او ظفر اقبال بڑے عہدے کے نشے میں آپے سے باہر ہوگیا۔لڑکی کے گھر پر غیر قانونی چھاپہ مارا۔
لڑکی نے بتایا کہ ایس ایچ او تعلقات قائم کرنے پر بضد تھا ماں کے سامنے برہنہ کرکے رقص کی فرمائش کی اورکاغذ کی پرچیاں پھینک کر کہتا رہا "یہ میں نے تیرا مجرا دیکھ لیا” ڈانس سے انکار پر تشدد کا نشانہ بھی بنایا

دوستی سے انکار، تھانے دار نے لڑکی کے گھر دھاوا بول دیا

دوستی سے انکار، تھانے دار نے لڑکی کے گھر دھاوا بول دیا — بیوہ ماں کے سامنے برہنہ کیا اور ڈانس پر مجبور کیا — ویڈیو کال پر بھی غیر اخلاقی حرکتیں کرنے کا کہتا — گھر سے 20 ہزار روپے، سونے کے بندے بھی لے گیا، لڑکی #ARYNews

Posted by ARY News on Tuesday, January 21, 2020

متاثرہ لڑکی صائمہ نے دہائی دیتے ہوئے کہا کہ ایس ایچ او گھر سے نقدی، زیورات بھی چوری کرکے لے گئے
ایس ایچ او نے دھمکی دی تھی کہ اگر اس کے خلاف کوئی ایکشن لیا تو وہ حشر کروں گا کہ ساری زندگی یاد رکھو گی۔ڈی پی او خانیوال نے واقعے کا نوٹس لےلیا

  • الله کا واسطہ، اس بےغیرت کو عبرت کا نشان بناؤ، اگر تھانے کے انچارج کی اس دورمیں یہ حالت ہے تو دوسرے اہلکاروں کا رویه کیا ہوگا،اندازہ کریں ان کا کام تحفظ دینے کا ہے یا قوم کی بیٹیوں کی عزت سے کھیلنا، عوام بھرپور کردار ادا کریں اور اسے ہرصورت عبرت کا نشان بنایا جائے

  • Wha DPO wha
    Punjab police main teray jessay beghrat ek dhondo tu Hazar miltay hain.
    Kash SHO Yeah sab teray gher aa ker tere family kay sath kerta.
    Juram yeh ha Kay SHO Nay gher ja ker maan kay samnay betee ka Nanga mujhra dekha ha oor tu kh raha ha larki kay SHO kay sath relationship thaay. Shame on you
    Issue yeh ne ha kay relationship Tha ya nae Issue yeh ha kay SHO nay Maan kay samnay Bette ko nanga ker kay uss ka mujhra dekha ha.

  • افسوس اس بات کاہے کہ مملکت خدا داد پاکستان میں انصاف امیر کے گھر کی لونڈی ہے جبکہ بے قصور غریب کے لئے یہ پھانسی کا پھندا بھی بن جاتا ہے

  • کہاں ہے مدینہ کی ریاست ،کہاں ہیں مخالفین احمدیت جو کلمہ طیبہ لکھنے اور پڑھنے پر تو آگ بگولا ہو جاتے ہیں ،اور جب انہی کی ماؤں،بہنوں،اور بیٹیوں کے ساتھ ناروا سلوک ہوتا ہے تو ان کی گگگھی بندھ جاتی ہے یعنی بولتی بند ہو جاتی ہے ۔ تمام مولوی حضرات،علماء کرام بھی چپ سادھ لیتے ہیں ،جیسے کچھ ہوا ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔استغِرُاللہ استغِرُاللہ ۔😨🙏😨🙏😨🙏


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >