ایس ایچ او خانیوال کو خواتین کوہراساں کرنے پر آئی جی پنجاب نے معطل کردیا

پنجاب کے ضلع خانیوال میں لڑکی کو فحش پیغامات بھیجنا اور تشدد کا نشانہ بنانا مہنگا پڑگیا۔۔آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تھانہ مخدوم پور کے ایس ایچ او کو معطل کردیا

یہ خبر بھی پڑھیں : ایس ایچ اونے بیوہ ماں کے سامنے بیٹی کو برہنہ کرکے ڈانس کرنے پر مجبورکیا

خانیوال کے تھانہ مخدوم پور کا ایس ایچ او مہر ظفر اقبال دوستی سے انکار پر غصے سے پاگل ہوگیا۔۔آؤ دیکھا نہ تاؤ مخدوم پور ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک گھر میں مبینہ طور پر نفری کے ہمراہ گھس کر لڑکی اور ان کے اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور ان کے موبائل فون بھی چھین کر لے گیا۔ لڑکی نے الزام لگایا کہ اہلکار نے برہنہ کرکے ناچنے کو بھی کہا


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >