پی آئی اے عملے نے مرد اور خاتون مسافر کو تھپڑماردیا

پی آئی اے کے عملے کی لاہور سے لندن جانے والی پرواز کے مسافروں کے ساتھ بدسلوکی، ایک مرد اور ایک خاتون مسافر کو تھپڑماردیا

پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 کے عملے کی مسافروں کے ساتھ بد سلوکی کی ویڈیو سامنے آگئی ی، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عملے نے ایک مسافر سے تکرار کی اور پھر اسے تھپڑ بھی مارا۔ ایک خاتون نے احتجاج کیا تو عملے نے اسکا ہاتھ جھٹک دیا۔

ایک خاتون مسافر نے پورے واقعے کی اپنے موبائل سے ویڈیو بنائی گئی تو جہاز کے عملے نے پچھلی سیٹ پر بیٹھی خاتون سے اس کا موبائل فون چھین لیا۔

ذرائع کے مطابق جھگڑا مسافر کی جانب سے بلک ہیڈ نشست پر بیٹھنے کے باعث پیش آیا، ۔ پی آئی اے انتظامیہ نے تو اس واقعہ پر کوئی ایکشن نہیں لیا ، الٹا جہاز کے پائلٹ نے الٹا مسافروں کے ہی خلاف ہیتھرو ایئرپورٹ پر شکایت کردی۔

  • wrong report!!!! passenger of a plane needs to follow the instruction of the crew…these passengers were NOT authorized to sit on other than their assigned seats if the crew allows…ghundagardi would not work. Captain has made correct decision.

    • well said reporter said "service mangnay per ” they served all 200+ passenger may be this passenger was wrong, reporters like this should educate themselves. there are many Kathay angraiz in england they live here and want to be burried in Pakistan. I always get good service with respect from PIA staff.


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >