مہنگائی سے تنگ خواجہ سرا کا وزیراعظم عمران خان کیلئے گانا

مہنگائی سے تنگ خواجہ سرا کا وزیراعظم عمران خان کیلئے گانا

جماعت اسلامی کے لگائے تندور پر مفت روٹی لینے آیا مہنگائی سے تنگ خواجہ سرا نے عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی کے مشہور ترانے "جب آئے گا عمران ” کا چربہ بناکر وزیراعظم عمران خان کو طنز کا نشانہ بنایا۔۔ خواجہ سرا نے تحریک انصاف کے گانے پیروڈی کچھ اس طرح سے بنائی

جب آئے گا عمران
کڈے گا ساڈی جان
مرے گا بھوکا پاکستان
مرے گا بھوکا پاکستان

واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے مہنگائی اور گیس بندش کے خلاف لاہور میں احتجاجا مفت روٹیاں تقسیم کرنے کی مہم چلارکھی ہے جس کے تحت جماعت اسلامی اپنے تندور لگاکر شہر میں مفت روٹیاں تقسیم کررہی ہے ۔ جماعت اسلامی کے مطابق وہ ایسا کرکے حکمرانوں کے ضمیر جھنجھوڑ رہی ہے۔


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>