ویڈیو : نوازشریف نے بہت بڑی بھیانک غلطی کی۔ محمود خان اچکزئی

محمود خان اچکزئی نے آج ٹی وی کے پروگرام سپوٹ لائٹ کی میزبان منزے جہانگیر سے گفتگو کرتے کہا کہ: مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ نواز شریف اتنی بھیانک غلطی کیسے کی،

اور وہ ٹھیک ہے کہ طاقت کا سر چشمہ عوام ہے مگر وہ یہ ایمانداری سے نہیں کہتے۔ اور اگر ہم نے ان کے ساتھ دوبارہ اس نظام کو چلانا ہوگا تو ہم ان سب سے قرآن پر ہاتھ رکھ اعتبار لینگے کہ پہلے ہمیں اعتماد میں لاؤ کہ یہ بیس کروڑ عوام کی مرضی سے چلانا ہوگا۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >