جاپان نے پاکستانیوں کیلئے لاکھوں نوکریوں کے دروازے کھول دئیے۔

جاپان نے پاکستانیوں کے لیے روزگار کے دروازے کھول دئیے۔پاکستان کے عوام کو تین لاکھ چالیس ہزار نوکریاں دینے کی نوید سنادی گئی۔۔۔

حکومت نے لائسنس یافتہ اوورسیز امپلائمنٹ پروموٹرز کے ذریعے افرادی قوت جاپان بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، جاپانی سفارتخانے کے قونصلر ٹوکیٹا یوجی سے چیئرمین پوئپا سرفراز ظہور چیمہ نے ملاقات کی جس کے دوران دونوں ممالک کے مابین باہمی تعلقات بڑھانے کے علاوہ پاکستان کے ہنرمند افراد جاپان بھجوانے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی۔

جاپان کا 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان

جاپان نے 3 لاکھ 40 ہزار پاکستانیوں کیلئے ملازمتوں کا اعلان کر دیا، چیئرمین پوئپا سرفراز ظہور چیمہ کا کہنا ہے کہ ہنرمند اور نیم ہنرمند پاکستانیوں کی جاپان کیلئے بھرتی کا جلد آغاز ہوگا۔

Posted by Dunya News on Friday, January 24, 2020

چیئرمین پوئپا سرفراز ظہور چیمہ کا کہنا تھا کہ ہنرمند اور نیم ہنرمند پاکستانیوں کی جاپان کیلئے بھرتی کا جلد آغاز ہو گا، اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز نے بھی بیروزگاری کے خاتمے میں حکومت کی بھرپور مدد کے کا اظہار کیا ہے۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More