پنجاب میڈیکل کالج میں طلبا و طالبات کے جینز پہننے پر پابندی لگ گئی

پنجا ب میڈیکل کالج میں طلبا و طالبات کے جینز پہننے پر پابندی لگ گئی انتظامیہ نے زیر تعلیم طالب علموں کے لیے ڈریس کوڈ جاری کیا ہے

طلبہ کو مناسب اور مہذب لباس پہن کر تعلیمی ادارے آنے کی ہدایت کی گئی ہے۔۔ طلباوطالبات کے جینز پہننے پر پابندی لگا کر یونیفارم لازم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

کالج کے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ طالبات سفید شلوار قمیض، عنابی رنگ کا دوپٹہ اور کالے جوتے پہنیں گی جبکہ طلبا سفید شرٹ، سلور گرے پینٹ یا پھر سفید شلوار قمیض زیب زتن کریں۔۔۔

نوٹی فکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام کلاسز کے طلبا پر لازم ہے کہ وہ یونیفارم کی پابندی کریں اور کالج میں جینز، جوگرز، ٹی شرٹ اور اسکرٹ پہن کر نہ آئیں۔نئے ضابطہ اخلاق پرعملدرآمد اور یونی فارم کی تیاری کیلئے3فروری تک کا وقت دیا گیاہے۔

  • This is the extent of Islam left in Pakistan. Long beards, Hijab, Islamic attire, and Islamic punishments. What is the difference between nomadic Taliban and supposedly developing Pakistan.

    If we want to be true believers, start with truthfulness, cleanliness, humanity, humility, forgiveness, etc which were the highlight of the society of Madina.

    This joke is to appease the shallow so called flag bearers of Islam.


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >