ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آگیا، کہنا ہے کہ رپورٹ 2019 سے متعلق نہی

 

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آگیا، کہنا ہے کہ رپورٹ 2019 سے متعلق نہیں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا پاکستان میں کرپشن رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان سامنے آگیا، کہنا ہے کہ رپورٹ 2019 سے متعلق نہیں، رپورٹ کو سیاستدانوں اور میڈیا نے مس رپورٹ کیا، موجودہ حکومت کے کرپشن کے خلاف اقدامات کو سراہتے ہیں۔#ARYNews

Posted by ARY News on Saturday, January 25, 2020

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپشن سے متعلق اپنی رپورٹ کی وضاحت میں کہا ہے کہ انڈیکس میں کہیں نہیں کہا کہ پاکستان میں کرپشن بڑھی، اخبارات اور رپورٹ کو سیاستدانوں اور میڈیا نے مس رپورٹ کیا، موجودہ حکومت کے کرپشن کے خلاف اقدامات کو سراہتے ہیں-

چیئرمین ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل سہیل مظفر کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں نیب کی کارکردگی بہتر ہوئی ہے، بعض اخبارات اور سیاستدانوں نے غلط بیانی کی جس سے پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔بدعنوانی کے خلاف موجودہ حکومت کے اقدامات کو سراہتےہیں۔

سہیل مظفر نے مزید کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈیکس میں شامل ڈیٹا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا نہیں ہوتا، رپورٹ میں 13 مختلف ذرائع کے اعدادوشمار شامل ہوتے ہیں، اسکور کم ہونا یہ ظاہر نہیں کرتا کہ کرپشن میں اضافہ ہوا ہے۔

چئیرمین ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا مزید کہنا تھا کہ ہر رپورٹ میں غلطی کا امکان 2.46فیصد ہوتا ہے۔ پاکستان کا سکور 33 سے 32 ہونےسے آسمان نہیں گرا۔

  • میڈیا کے حرامی کتوں اور حرامن کتیوں کا موجودہ حکومت پر اس رپورٹ کے شائع ہونے پر بھوکنے سے ملک کا جو نقصان ہوتا ھے اس معاملے پر حکومت کو قانون کے مطابق ان حرام خور صحافیوں کے روپ میں بہروپیوپوں پر مکمل پابندی لگنی چاہئے


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >