پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین پشاور سے گرفتار

Manzoor Pashteen

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو پشاور کے علاقے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کرلیا ۔

انڈیپنڈنٹ اردو کے مطابق منطور پشتین کو آج صبح عدالت میں پیش کیا گیا۔ منظور پشتین کو رات تقریباً تین بجے تہکال پولیس نے شاہین ٹاؤن سے گرفتار کیا اور وہ پولیس کی تحویل میں ہیں۔

پولیس کے مطابق منظور پشتین پر ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک مقدمہ درج تھا اور اس سلسلے میں وہ پولیس کو مطلوب تھے۔

  • یہاں پر صرف دہشتگردوں، قاتلوں، غرداروں کے حقوق ہیں۔

    جہاں پر فوج کو غرداروں کو قتل کرنا چاہیے وہاں اُنہیں یہ لے کر عدالت پونچھ جاتے ہیں۔

  • He is a ghuddar
    His several speeches openly invites tribal people to revolt against pak army. Why establishment or judiciary is risking time he should be hanged or 40 yrs jail for treason and ghuddari against our Beloved homeland.


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >