کورونا وائرس: چینی صوبے ووہان میں پاکستانی طلبہ پھنس گئے

تفصیلات کے مطابق چین کے صوبہ ووہان میں پاکستانی طلبہ ہوسٹلز میں محصور ہو گئے

وائرس کی وجہ سے طلبہ کی ہر قسم کی نقل و حرکت پر پابندی ہے، طلبہ نے ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ انکے پاس خوراک کی کمی ہے وہ لوگ وہاں سخت مشکل کا شکار ہیں طلبہ نے حکومت سے گزارش کی کہ چینی حکومت سے رابطہ کر کے انہیں جلد از جلد کھانا اور باقی سہولیات دی جائیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >