چائنہ میں کرونا وائرس، پانچ سوپاکستانی طلبا کس حال میں ہیں؟

چین میں زیر تعلیم سیکڑوں پاکستانی طلبہ کرونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں مشکلات کا شکار ہیں۔طلبہ کے اہل خانہ بھی اپنے بچوں کے لیے پریشان ہیں لیکن پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جنگ نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووہان میں مقیم 500 سے زائد پاکستانی طلبہ اور دیگر شہری مکمل طور پر محفوظ اور صحتمند ہیں

یہ بھی پڑھیں :ووہان شہر میں 3 ہزار پاکستانی کرونا وائرس کے خلاف پاکستانی حکومت کی امدادکے منتظر

 چین کی حکومت پاکستانی حکومت کے ساتھ مل کر صورتحال پر قابو پانے کے لیے کام کررہی ہے۔کرونا وائرس سے متعلق اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ووہان شہر کی مقامی حکومت شہریوں کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ اور چینی حکومت پاکستانیوں کی ہر ممکن مدد کر رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ چین کی حکومت ووہان میں مقیم پاکستانی طلبہ کی تعلیمی سرگرمیوں کے لیے ہرممکن تعاون کررہی ہے۔چین سفیر یاؤ جنگ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم چینی باشندوں کو مدنظر رکھ کر صورتحال کا جائزہ بھی لے رہے ہیں

  • اگر کوئی بھٹو نہیں، شریف نہیں تو کیا فرق پڑتا ہے۔
    مرتے ہیں تو مریں۔

    اگر منظور پشتین، الطاف حسین اور دیگر دہشتگرد جماعتوں سے تعلق نہیں تو اِن کے کوئی حقوق بھی نہیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >