پاک جاپان تاریخی معاہدہ، بھارتی بد حواس میڈیا رپورٹنگ میں اخلاقیات بھول گیا

تفصیلات کے مطابق پاک جاپان معاہدے کے تحت پاکستانی ہنر مند افراد کو جاپان میں ترجیحی طور پر چودہ شعبہ جات میں نوکریاں فراہم کی جائیں گی

ایک طرف پاکستان میں اس معاہدے پر ہر طرف خوشی منائی جا رہی ہے دوسری طرف بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹنگ میں اخلاقیات کی تمام حدیں پار کر گیا ہے

https://twitter.com/laltaintabahde/status/1221870816222203906

ایک بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کہتی ہے کہ ” زمانہ قدیم میں غلاموں کی منڈیاں لگتی تھیں اور آج کنگال پاکستان میں بھی منڈی لگے گی، وزیر اعظم عمران خان بھینسیں اور گدھے بیچنے کے بعد اب اپنے انسانوں کو بھی بیچیں گے”

مزید کہتے ہیں
"کنگالی میں عمران خان کا ایک اور فیصلہ، اب پاکستانی مزدور جاپانیوں کی غلامی کریں گے
کیوں کہ پاکستان اب اپنے مزدور جاپان بھیجے گا”

بھارتی بیان بازی یہیں نہیں رکی بلکہ اس سے ایک قدم اور بڑھتے ہوئے رپورٹ کرتے ہیں کہ

” پاکستان نے جو تاریخی معاہدہ کیا ہے اسکے تحت اب پاکستانی جاپانیوں کے نوکر بن کر رہیں گے، اور پاکستانی سرکار کو اس بات کی بے انتہا خوشی ہے”

لیکن بدحواس بھارتی میڈیا یہ بات بھول گیا کہ ایسے ہی بہت سے معاہدے بھارتی سرکار عشروں پہلے خلیجی ممالک ساتھ کر چکے ہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >