ایک اور دن۔۔ ایک اور فیک نیوز پاکستان کے بڑے میڈیا گروپ کی طرف سے

جنگ اور دی نیوز کی ایک اور جھوٹی اور من گھڑت خبر پکڑی گئی۔۔ جنگ گروپ نے اسی کو ہیڈلائن بنادیا جو وزیراعظم نے کہا ہی نہیں۔

تفصیلات کے مطابق جنگ گروپ کے اردو اور انگلش اخبار کی جانب سے ایک اور فیک نیوز چلائی گئی کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ریکوڈک کے سونے سے قرضے اتاریں گے اور اسے اپنے اخبارات میں شائع کیا گیا ۔۔

دراصل وزیراعظم عمران خان نے ایسا کچھ کہا ہی نہیں جسے جیو نیوز نے ہیڈلائن کے طور پر نہ صرف اپنے چینل پر چلادیا بلکہ اپنے اخبارات میں بھی شائع کردیا۔۔

وزیراعظم عمران خان نے اصل میں کہا کیا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں بہت کچھ دیا ہے ، زرخیز زمین ہے، کوئلے کے ذخائر ہیں، ہمیں سونے ، تانبے کے ذخائر دئیے ہیں، ہمارے پاس پانی کی بھی کمی نہیں ہے، ہم جدید ٹیکنالوجی سے پانی نکال سکتے ہیں لیکن ہمیں اپنے نوجوانوں کو سپورٹ کرنا ہوگا


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >