بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کیلئے حکومت کا ریلیف پیکیج متعارف

اووسیز پاکستانیوں کو حکومت نے  مراعات دینے کا پلان مرتب کرلیا، جنہیں  ملک میں رقم بھجوانے کے بدلے میں مراعات دی جائیں گی۔ منصوبے کا مقصد بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کو قانونی ذرائع سے پاکستان رقوم بھجوانے اور حوالہ ہنڈی کو روکنا ہے۔

نئے منصوبہ پر عملدرآمد سے امیگرنٹس کو فضائی ٹکٹ پر رعایت اور مقررہ حد سے زیادہ سامان کے ساتھ ساتھ دو موبائل بھی مفت لانے کی اجازت ہوگی۔

  امیگرنٹس کے خاندانوں کو یوٹیلیٹی اسٹورز سے اشیائے خوردونوش کی خریداری پر بھی رعایت دی جائے گی۔امیگرنٹس کیلئے مراعات کا آئیڈیا ترسیلات زر کے حوالے سے قائم کمیٹی نے دیا،

جس کی سربراہی مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کر رہے ہیں۔ حالیہ میٹنگ میں وزارت سمندر پار پاکستانیز بیرون ممالک جانے والے افراد کے نئے بینک اکاؤنٹس کھلوانے میں معاونت پر رضامند ہوگئے ہیں۔۔

بیورو آف امیگریشن کو باہر جانیوالے ہر پاکستانی کو نئے بینک اکاؤنٹ کھلوانے میں معاونت کی ہدایت کردی گئی ہے۔ اس طرح اوورسیز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈز جاری کیے جاسکیں جس میں مختلف مراعات دی جائیں گی۔

  • کچھ اور کرنے کی ضرورت نہیں۔
    ایئر پورٹ سے کرپٹ لالچی اور رشوت خور عملہ ہٹا دیں۔۔
    اُن بغیرتوں کی ہر آنے جانے والوں کی بیگ اور جیب پر نظر ہوتی ہے۔۔

  • صرف پاکستانی ائر پورٹ پر عزت مل جائے کافی ہے، کرپٹ عملہ ہٹا ديا جائے ۔ لاہور ائر پورٹ پر غير ملکی پاکستانی بہت تنگ ہوتے ہېں۔

  • This government is heartless brainless mindless and most of all most cruel and savage government which I have ever seen and experience in my entire life,we the expirates who are running this country by sending billions of $ from abroad,when we bring some gifts for our families these stupids asking for taxes on mobiles and other normal stuff. Even though I voted for this government but now I feel it should go as soon as possible. Imran my biggest disappointment of my life.

  • یہ بہت اچھا اقدام ہے لیکن جو اورسیز پاکستانیوں کا ویزہ لگتا ہے ویزا کے بعد اسکو پروٹیکٹر کرنا ہوتا ہے ادھر بہت سالوں سے لوٹ مار ہو رہا ہے چھ ہزار کے بجائے ان لوگوں سے دس دس ہزار وصول کر رہا ہے برائے مہربانی ادھر جو کرپشن ہو رہا ہے اسے کنٹرول کیا جائے

  • Incentives should be offered to force the overseas pakistanies send money through legal ways and get benefits. we appreciate this act to facilitate your people abroad. the embassy staff abroad should be more coordinative to guide the our people working abroad

  • میں 22 سال سے بیرون ملک میں ہو میں نے پاکستان سے ایکسپورٹ شروع کی 2 سال پہلے ایک کسٹم کے حرامزادے بوڑھے نے میرے بیک سے 35 سو یو ایس ڈالر نکال لئے قصور یہ ہے کہ میں ہینڈ میڈ براس پلیٹ سیمپل لے کر جا رہا تھا کسٹم والے حرامزادے نے جو بوڑھا شخص تھا اس نے پاکستان کی ایکسپورٹ کو نقصان پہنچایا ہے کیونکہ اس حرکت کے بعد میں نے پاکستان سے ایکسپورٹ فوری بند کر دیں گورنمنٹ سے گزارش ہے ان حرام زادوں کو فوری گرفتار کریں اور اوورسیز پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کریں تاکہ پاکستان میں یو ایس ڈالر آ سکیں اس ملک کی حالت اگر بہتر کرنی ہے تو بیوروکریسی کو کنٹرول کریں


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >