اگر طیب اردگان پاکستان سے الیکشن لڑیں گے تو جیت جائیں گے: وزیر اعظم عمران خان

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پاک ترک بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ آج جناب صدر آپ کی آج پارلیمنٹ میں تقریر سے میں کہہ سکتا ہوں کہ اگر آپ پاکستان سے الیکشن لڑیں تو آسانی سے جیت جائیں گے

وزیر اعظم نے کہا کہ آج پہلی دفعہ دیکھا ہے کہ حکومتی اراکین کے ساتھ ساتھ اپوزیشن اراکین بھی ڈیسک بجا رہے ہیںعمران خان نے کہا کہ پارلیمنٹ میں آج حکومت اور اپوزیشن نے مل کر آپ کو عظیم خراج تحسین پیش کیا ہے

یاد رہے کہ آج ترک صدر رجب طیب اردگان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن سے خطاب کیا جہاں پاکستانی پارلیمنٹ نے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>