پاکستان نے کارکے کمپنی کو واجب الادا 19 کروڑ روپے معاف کر دئیے

پاکستان اور ترکی کے درمیان کارکے رینٹل پاور کا تنازع۔۔ پاکستان نے کارکے کمپنی کو واجب الادا 19 کروڑ روپے معاف کر دئیے

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے دوستی کی نئی مثال قائم کر دی ۔ پاکستان نے کارکے کمپنی کو واجب الادا 19 کروڑ روپے معاف کر دئیے۔ ضبط شدہ چار بحری جہاز بھی کارکے کمپنی کے حوالے کرنیکی منظوری دیدی ہے۔

معاہدے کے تحت ترک کمپنی عالمی عدالت سے ہرجانے کا کیس واپس لے گی۔

واضح رہے کارکے پلانٹ کا ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کا تصفیہ ترک صدر طیب اردگان کی مداخلت سے طے ہوا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ترک کمپنی نے ثالثی عدالت سے رجوع کیا تھا جس کے بعد یہ پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر جرمانہ دینا تھا ۔


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>