معیشت درست راہ پر،جلد عوام تک ثمرات پہنچیں گے:آئی ایم ایف اعلامیہ

آئی ایم ایف پاکستان کی کارکردگی کا معترف،اعلامیہ میں پالیسیوں کی تعریف کر دی

پاکستان میں مہنگائی کم ہوجائے گی، آئی ایم ایف

پاکستان میں مہنگائی کم ہوجائے گی، آئی ایم ایف

Posted by GNN on Friday, February 14, 2020

حالیہ مذاکرات میں آئی ایم ایف نے پاکستانی کی معاشی ترقی پر اپنے اعتماد کا اعلان کرتے ہوئے اس خیال کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان نے اس سہ ماہی میں بھی تمام اہداف بحسن و خوبی پورے کیے  ۔مشکل فیصلوں کی وجہ سے معیشت راہ راست پر آ رہی ہے اور مزید امید کی جا سکتی ہے کہ اگر یہی لائحہ عمل رہا تو بہت جلد اس کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو جائیں گے۔

آئی ایم ایف کے پریس آفیسر اوگلا اسٹینکوا کے توسط سے جاری کردہ اعلان کے مطابق

۔ معاشی سرگرمی مستحکم ہوئی ہے اور بتدریج بحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ موجودہ کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ کم ہوا ہے ، جس کی مدد سے ایکسچینج ریٹ  بنیادی اصولوں کے عین مطابق ہے، زر مبادلہ کے ذخائر توقع سے کہیں زیادہ تیز رفتار سے بڑھے ہیں ۔

مہنگائی میں کمی کے رجحان جلد نظرآنا شروع ہو جائے گا ۔ مالی سال کی پہلی ششماہی میں مالی کارکردگی مستحکم رہی ۔ ترقیاتی اور معاشرتی اخراجات میں تیزی آئی ہے

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More