ایس ایس پی مفخرعدیل گمشدگی کیس، لاپتہ شہبازتتلا کے قتل ہونیکا انکشاف

لاہور:ایس ایس پی مفخر عدیل کی گمشدگی کا معاملہ الجھ گیا ،سابق اٹارنی جنرل کو قتل کرنے کا انکشاف

ایس ایس پی مفخر عدیل کی گمشدگی کی تحقیقات میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں غائب افراد کے مشترکہ دوست اور گرفتار اسد بھٹی نے دوران تفتیش دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہبازتتلہ کو قتل کردیا گیا ہے اور اس میں اس کا کوئی قصور نہیں، ذمہ دار ایس ایس پی مفخر عدیل ہیں۔

لیکن پولیس ان کے اس دعوے کو تاحال ماننے پر تیار نہیں۔ فرانزک ٹیموں نے بھی دوبارہ فلیٹ کا معائنہ کیا اور پولیس کا خیال ہے کہ وہاں موجود شواہد قتل کے دعوے کو ثابت کرنے کے لیے ناکافی ہیں ۔

مفخر عدیل اورسابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شہباز تتلہ کےمشترکہ دوست اسد بھٹی بھی غائب ہوگئے تھے لیکن ہفتے کے روز انہیں بھٹہ چوک کے علاقے سے گرفتار کرلیا گیا


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>