حافط حمد اللہ کی زرتاج گل سے متعلق نازیبا گفتگو ، زرتاج گل لائیو شو کا بائیکاٹ کر گئیں

جمیعت علماء اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نجی ٹی وی کے پروگرام کے دوران بائیکاٹ کرتے ہوئے اٹھ کر چلی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام میں کہا کہ حافظ حمد اللہ نے میرے خلاف انتہائی گھٹیا زبان کا استعمال کیا ہے ایسی باتیں کیں ہیں کہ مجھے وہ یہاں بتاے ہوئے بھی ہارت اتیک آتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے لوگوں کا  سوشل بائیکاٹ کیا جائے۔

زرتاج گل کو نے کہا کہ انہیں  یہ معلوم نہیں تھا کہ اس پروگرام میں حافظ حمد اللہ بھی شریک ہوں گے۔ حافظ حمداللہ کو دیکھنے کے بعد انہوں نے اصرار کیا کہ پروگرام سے حمداللہ کو نکال دیں یا میں چلی جاتی ہوں۔ جس پر نجی ٹی وی کے اینکر نے کہا کہ اگر  آپ جانا چاہتی ہیں تو چلی جائیں۔ جس پر زرتاج گل وہاں سے اٹھ کر چلی گیئں۔

اینکر کی جانب سے پروگرام کو آگے بڑھاتے ہوئے اینکر نے حافظ حمد اللہ سے مطالبہ کیا کہ اگر آپ نے کوئی غلط الفاظ استعمال کیے ہیں تو معافی مانگنے چاہیے۔ اینکر کے اس سوال پر حافظ حمد اللہ نے کہا کہ زرتاج گل میری بہن ہے۔ میں نے اس کی تذلیل اور بے توقیری نہیں کی۔ پھر بھی زرتاج گل کو میری باتوں سے پریشانی ہوئی ہے تو میں اس پر معذرت چاہتا ہوں۔

یاد رہے کہ حافظ حمد اللہ نےاس سے قبل بھی  زرتاج گل کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کر چکے ہیں

  • ان جاہل میڈیا کے پٹواری اینکرز کے پروگراموں میں آنا آور آن جاہل اینکرز کے پروگراموں میں جانا اور آن کے پروگرام دیکھنا قوم کا ٹائم ضائع کرنے والی بات ھے

  • اس قسم کے بےغیرت مولانا کو ٹاک شوز میں مدعو ہی نہیں کرنا چاہیئے ۔اس پہلے بھی یہ غلیظ شخص اسی قسم کی حرکت کر چکا ہے

    • have some shame loser …. have you seen this jahil molvi’s videos. Tell me one person with this status has actually said any such thing against Maryam Nawaz. I am sure you have females in your household …. start thinking like a human being and not always like a dumba$$ patwari.


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >