وزیر اعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، حج 2020 مزید سستا

عازمین حج اس سال 4 لاکھ 55 ہزار میں حج کی سعادت حاصل کریں گے

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر مذہبی امور کی کوششوں سے اس سال عازمین حج 34 ہزار روپے سستا حج کر سکیں گے

کابینہ کی منظوری سے اس سال ساؤتھ پاکستان کے لئے قربانی کے ساتھ حج اخراجات 4 لاکھ 78 ہزار اور ساؤتھ پاکستان کے لئے 4 لاکھ 86 ہزار روپے ہوں گے

یاد رہے کہ وزارت مذہبی نے حج اخراجات 5 لاکھ 50 ہزار کرنے کی سمری کابینہ کو بھیجی تھی، مگر کابینہ نے حج کے زیادہ سے زیادہ اخراجات 4 لاکھ 90 ہزار روپے تک کرنے کی اجازت دی تھی۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More