اغوا کا الزام ، خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے کو لاہور ہائی کورٹ نے طلب کرلیا

ابراہیم مانیکا پر الزام ہے کہ اس نے پولیس اہلکاروں سے ساتھ مل کر دو افراد کو اغوا کیا اور تاوان کی ایک کروڑ پچاس لاکھ کا مطالبہ کیا تھا۔  خاتون اول بشریٰ بی بی کے بیٹے کو لاہور ہائی کورٹ نے چوبیس فروری کو طلب کرلیا۔

اس سے قبل بھی ٹوئٹر پر ایک صارف نے ابراہیم مانیکا کی جانب سے دھمکی کی شکایت کی تھی۔۔

ابراہیم خاتون اول کی پہلی شادی سے پانچ بچوں میں سے ایک ہیں۔ بشریٰ بی بی نے پہلی شادی خاور مانیکا سے کی تھی جس سے ان سے پانچ بچے ہیں۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >