مردان میں بچے پرربڑ کے پائپ سے تشدد کرنے والا قاری گرفتار

خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں مدرسے کے بچے پر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے استاد کو گرفتار کرلیا۔


ڈی پی او مرادن سجاد خان نے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معاملے کا نوٹس لیا اور بچے پر جسمانی تشدد کرنے والے خٹ کلی مدرسے کے استاد سیف الرحمان کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ شیر گڑھ پولیس کے مطابق ملزم کیخلاف بچے پر جسمانی تشدد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>