عمران خان کیطرح نواز شریف کی حکومت بھی سلیکٹڈ تھی۔بلاول زرداری

موجودہ حکومت کی طرح سابقہ حکومت بھی سلیکٹڈتھی،چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نون لیگ کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی طرح سابقہ حکومت بھی سلیکٹڈ ہی تھی۔ جو موجودہ حکومت کی طرح پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دیتی تھی۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی پی کے چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ حکومت ٹھیکے پر لی گئی ہے اور ٹھیکے پر لی گئی حکومت وہی کرتی ہے جس کا ٹھیکہ ہوا ہوں۔ اور اس حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا ہے جو اگلے چھ ماہ میں رخصت ہو جائے گی۔

بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ موجودہ حکومت کی طرف سے مودی کے بعد ٹرمپ کی الیکشن مہم چلائی جارہی ہے۔ اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کم نہیں ہورہی بلکہ ابھی شروع ہوئی ہے۔ گرمیاں آنے والی ہیں بجلی نہیں ہوگی لیکن عوام کو تاریخی بل بھیجے جائیں گے۔ سابق صدر پرویز مشرف کے دور کے تمام بحران دوبارہ سر اٹھا رہے ہیں۔

حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے بلاول کا کہنا تھا کہ بیرونی طاقتیں ہمیشہ سلیکٹڈ حکومت کو ہی استعمال کرتی ہیں۔ خان صاحب کی حکومت سے پہلے نواز شریف کی حکومت بھی سلیکٹڈ تھی۔ وزیراعلی پنجاب کا موازنہ اگر وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سے کیا جائے تو شہباز شریف سے بہتر وزیراعلی ہیں۔

  • اسکی ماں بھی سلیکٹڈ تھی اور اسکا باپ جو پاکستان کے ساتھ حرام زادگی کر کے گیا ہے۔ اور جو اس کے نانے نے پاکستان توڑا۔

    یہ سب لعنت پاک فوج کی نااہلی کی وجہ سے ہے۔ اُس خنزیر بھٹو کو لٹکایا ہوتا تو آج انکی شکلیں تو نہ دیکھنی پڑتیں۔

    لعنت ہے فوج کی نااہلی پر جن کا کام صرف غردواروں کو سیاست میں تاج پہنانا ہے۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >