دس کروڑ درخت؟’اتنی جگہ پریہ ممکن نہیں’صحافی امیر عباس کا عثمان بزدار کے دعویٰ پر جواب

عثمان بزدار کے 10 بلین ٹری منصوبے پر صحافی کا جواب
نامور اینکر پرسن امیر عباس نے وزیراعلی عثمان بزدار کے 10 ہزار ایکڑ رقبے پر 10 کروڑ پودے لگانے کے اعلان پر تکنیکی جواب دے دیا.


ٹویٹر پر عثمان بزدار نے ایک پیغام میں دعوی کیا تھا کہ پنجاب حکومت 10 ہزار ایکڑ رقبے پر 10 کروڑ درخت لگائے گی جس پر اینکر پرسن امیر عباس نے بین الاقوامی یونیورسٹی وارنل سکول کی ایک ریسرچ کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ اگر 2 پودوں اور ہر پودے کی قطار کے درمیان برابر 5،5 فٹ کا فاصلہ رکھا جائے تو 1 ایکڑ میں اوسطا 1742 پودے لگ سکتے ہیں، اس طرح 10 ہزار ایکڑ میں ایک کروڑ 74 لاکھ پودے لگیں گے.
انہوں نے وزیر اعلی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ واقعی وسیم اکرم پلس ہیں جو اتنے کم رقبے پر دس کروڑ پودے لگا رہے ہیں جو ناممکن ہے


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >