ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں ، معاہدہ طے پاگیا

پاکستانیوں کے لئے بڑی خوش خبری، برطانیہ سے ڈیڑھ لاکھ نوکریوں کا معاہدہ طے پا گیا

UK JObs

اس سلسلے میں گورنر ہاؤس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، جلد پورٹل بھی قائم کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی افرادی قوت کی ایک نجی کمپنی اے ایف سی او پرائیویٹ لمیٹڈ اور برطانیہ کی ایم ایم سی ہیلتھ کیئر لمیٹڈ کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت 80 ہزار سے ایک لاکھ نرس، 25 ہزار ڈاکٹر، 10 ہزار فارماسسٹ اور 20 ہزار پیرامیڈکس کو برطانیہ بھیجا جائے گا۔

افرادی قوت کی ایک نجی کمپنی اے ایف سی او پرائیویٹ لمیٹڈ اور برطانیہ کی ایم ایم سی ہیلتھ کیئر لمیٹڈ کے درمیان معاہدے پر دستخط بھی کیے جاچکے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت 80 ہزار سے ایک لاکھ نرس، 25 ہزار ڈاکٹر، 10 ہزار فارماسسٹ اور 20 ہزار پیرامیڈکس کو برطانیہ بھیجا جائے گا۔

گورنر پنجاب نے اس موقع پر ڈاکٹروں سے کہا کہ وہ برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) کی طرز پر پاکستان کے دوردراز علاقوں میں سستی طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے بھی اپنا کردار ادا کریں۔

واضح رہے کہ بریگزٹ کے بعد یہ ملازمتیں پاکستانی پروفیشلنز کے لیے موجود ہیں۔

  • NHS is big failure in UK…It was working eith stolen money and assets from colonies, since colonial time has finished it has collapsed because these robbers can not finance it only with the tax and other govt. income.


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >