محکمہ اوقاف کے افسروں اور عملے کے تبادلوں کی وجہ بے نقاب؟

خاتون اول بشری بی بی کی بابا فریدؒ کے مزار پر حاضری کی ویڈیو لیک کیا ہوئی۔۔ محکمہ اوقاف کے افسروں اور عملے کی شامت آگئی۔۔ ذرائع کے مطابق  محکمہ اوقاف کے افسروں اور عملے کے تبادلے ویڈیو لیک ہونے کے باعث ہوئے ہیں۔۔

وزیراعظم کی اہلیہ بشری بی بی نے بنا اطلاع اور بنا کسی پروٹوک کول کے پاک پتن میں بابافرید شکر گنج کے مزار پر حاضری دی۔ جس کی ویڈیو  مزار کے کنٹرول سسٹم سے لی گئی اور  سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی۔۔ اس سنگین غلطی پر انتظامیہ بوکھلا گئی کچھ سمجھ نہیں آیا تو سارا ملبہ دربار کے عملے پر ڈال دیا گیا اور عملے کا تبادلہ کردیا گیا۔۔

اب یہ غلطی پکڑ میں نہ آئے اس لئے صرف بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر تعینات عملے کو ہی نہیں بلکہ دیگر درباروں کے عملے کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔۔

      • I also go to mazaar but have never done Sajda…..not even for tazeem purpose…..Agar Allah nay apnay baad ksi ko sajda allow kiya hota tu woh Nabi PBUH k Rozay per sajday ka hukam deta…… kuch cheezain Sirf Allah he k liah mansoob hain….or un ko Allah he say Mansoob rehna chahiye…..


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >