خیبرپختونخوا اسمبلی میں نگہت اورکزئی کا سیٹی بجاکر احتجاج

سیٹی بجے گی۔۔ شور مچے گا۔۔خیبرپختونخوا اسمبلی پانچویں روز بھی مچھلی بازار بنی رہی۔ ترقیاتی فنڈر نہ ملنے پر اپوزیشن کا نے بھرپور احتجاج  کیا۔

اپوزیشن نے اجلاس شروع ہوتے ہی ہنگامہ آرائی شروع کردی اور  تمام اراکین نے ڈیسک بجا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ایوان حکومت مخالف نعروں سے گونج اٹھا۔۔

پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی نگہت اورکزئی نے کیا انوکھا احتجاج۔۔ سیٹی کے ساتھ ایوان پہنچیں اور  سیٹی بجا کرایوان میں ایک ہنگامہ کھڑا کردیا۔ اسپیکر مشتاق غنی نے روکا لیکن سیٹی بجاتی رہیں ۔۔ پھر انگلیوں سے بھی خوب سیٹیاں بجائیں۔۔
اپوزیشن کے احتجاج کے باعث اجلاس پیر تک ملتوی کردیا گیا۔۔


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>