سی اے اے کا ملک بھر میں ائرپورٹس پر نائٹ آپریشن بند کرنے پر غور

سی اے اے کا ملک بھر میں ائرپورٹس پر نائٹ آپریشن بند کرنے پر غور

Airports

تمام ائرپورٹس رات 12 سے صبح 6 بجے تک بند رہیں گے، فیصلہ اخراجات میں کمی کے تناظر میں کیا گیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر میں ائرپورٹس پر رات کے وقت فلائٹ آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ فیصلہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو کنٹرول کرنے کے لئے کیا گیا ہے، اس سلسلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تمام متعلقہ ایئر لائنز کو خط لکھ دیا ہے۔

اس فیصلے کے بارے میں تفصیل دیتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں ائرپورٹس کے بجلی کے بل بہت زیادہ بڑھ گئے ہیں، بڑھتے ہوئے اخراجات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔

تاہم ابھی تک یہ بات واضح نہیں ہو سکی کہ اس فیصلے پر عمل درآمد کب سے کیا جائے گا۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >