وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کیا جا چکا تھا ۔ حبیب اکرم

وزیر اعظم عمران خان کو دوسرا موقع ملا ہے ہا آخری موقعہ؟ عمران خان نے سبق سیکھ کر کیا  کام کرنا شروع کر دیا ہے ؟

کچھ عرصہ قبل، تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ ہو چکا تھا اور تبدیلی کا طریقہ کار بھی تہ ہوگیا تھا؛ حبیب اکرم

عمران خان کو نظر آگیا تھا کہ انکی ٹیم نے ڈیلیور نہ کیا تو بہت جلد گھر بھیج دئے جائیں گے

تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار اور اینکر حبیب اکرم نے کہا کہ کچھ عرصہ قبل عمران خان کی حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ ہو چکا تھا اور تبدیلی کا وقت اور طریقہ کار بھی تہہ کر لیا گیا تھا۔

اپنی ایک ویڈیو میں حبیب اکرم کا کہنا تھا کہ عمران خان کی ٹیم ڈیلیور کرنے میں ناکام رہی اس لئے ارباب اختیار نے فیصلہ کر لیا تھا کہ اس حکومت سے جان چھڑوائی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے اس بات کا ادراک کر لیا تھا کہ اگر حکومت بچانی ہے تو پھر معاملات کو اپنے ہاتھ میں لے کر سختی کرنا ہوگی چناچہ عمران خان نے اپنی ٹیم پر سختی کی اور معاملات کو درستگی کی جانب لے جانا شروع کر دیا۔

حبیب اکرم نے مزید کہا کہ اب بھی ٹیم کی طرف سے پرفارمنس زیرو ہے مگر عمران خان اپنی تمام تر توانائی لگا رہے ہیں تا کہ معاملات کو بہتری کی طرف دھکیلا جائے۔

  • یہ نمونہ کونسا معروف تجزیہ نگار ھے جن لوگوں کی کوئی اوقات نہیں ہوتی وہ اسکرین پر آکر اپنی بکواسییات کے زریعے اپنی ذہنی کیفیت کی خواہش کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >