مبشر لقمان کو تھپڑ مار کر آپ نے بہترین کام کیا، وزیر اعلی کے پی کے

مبشر لقمان کو تھپڑ مار کر آپ نے بہترین کام کیا، وزیر اعلی کے پی کے

وزیر اعلی کے پی کے محمود خان کی فواد چوہدری سے گفتگو کی ویڈیو لیک ہو گئی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے وزیر اعلی خیبر پختونخواہ فواد چودھری سے محو گفتگو ہیں

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعلی کی پی کے محمود خان وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری سے کہ رہے ہیں کہ آپ نے مبشر لقمان کو تھپڑ مار کر بہت اچھا کام کیا۔

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے وزیر اعلی کی بات کے بعد فواد چودھری کہتے ہیں کہ یار ریٹنگ کے لئے آپ کہہ رہے ہیں کہ میری پورن ویڈیوز موجود ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فواد چودھری کے علاوہ وہاں کی پی کے کی اور اہم شخصیات بھی موجود ہیں۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >