پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی ہوگی، فیصلہ آج ہوگا

عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاری، پٹرول پانچ روپے سستا ہوگا یا 15 آج پتہ چال جائے گا وزیر اعظم کی ھدایت پر وزارت خزانہ نے عوام کو بڑا ریلیف دینے کی تیاری کر لی

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق عام آدمی کو ریلیف دینے کے لئے وزارت خزانہ نے تیاری مکمل کر لی۔

شنید یہ ہے کہ پیٹرول 5 روپے یا 15 روپے سستا ہو جائے گا، لیکن اسکا فیصلہ آج ہوگا

زرائع کے مطابق عالمی منڈی کے لحاظ سے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے تک کمی ہونی چاہئے مگر وزارت خزانہ کا خیال ہے کہ پٹرول کی قیمت میں 7 روپے تک کمی ہونی چاہئے۔

گزشتہ روز وزارت خزانہ کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے سے 7 روپے تک کمی کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اور حتمی فیصلہ آج ہوگا۔

یاد رہے وزیر اعظم نے چند دن پہلے اسمبلی اور کابینہ کے اجلاس میں کہا تھا کہ عوام کو ہر صورت ریلیف دیا جائے۔

  • Allah ka shukar hy. Awaam Kb tk ic trha pisty rahengy. Well I would like to indicate one more issue for parents. This is about school fees while the schools are shut down due to Carona but schools are charging full fees. And masks rate shoot high, please try to compensate and give relief to parents. Sad to say, Schools have already rejected all orders of courts.


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >