جھوٹ ختم کیا تو چینل بند ہوجائے گا۔۔۔!

 

ایک نیوز چینل کے مالک کا کہنا ہے کہ اگر ہم نے خبروں سے جھوٹ ختم کیا تو ہمارا چینل بند ہوجائے گا۔

معروف مذہبی رہنما مولانا طارق جمیل نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ایک نیوز چینل کے مالک نے کہا کہ مجھے کوئی نصیحت کریں میں نے ان سے کہا کہ اپنے چینل سے جھوٹ ختم کردیں، جس کے جواب میں چینل مالک نے کہا پھر جھوٹ تو ختم نہیں ہوگا میرا چینل ختم ہوجائے گا۔

سینئر صحافی سلیم صافی کو انٹرویو کے دوران مولانا طارق جمیل نے یہ انکشاف کیا، تاہم انہوں نے چینل اور اس کے مالک کا نام صیغہِ راز میں رکھا۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More