وزیر اعظم کی راوالپنڈی کینٹ ہسپتال میں آمد کے وقت دلچسپ صورتحال

وزیر اعظم عمران خان راولپنڈی میں کنٹونمنٹ بورڈ ہسپتال کو افتتاح کرنے پہنچے تو ماسک اور دستانے نہیں پہنے ہوئے تھے

وزیر اعظم نے گاڑی سے اترتے ہی سلام کے لئے ہاتھ آگے بڑھایا لیکن احساس ہونے پر پیچھے کھینچ لیا، اس پر موقع پر موجود تمام شخصیات ہنس پڑیں۔

PM Imran almost breaks corona protocol

PM Imran Khan grins sheepishly as he barely avoids breaking social distancing protocols upon arrival at Rawalpindi hospital. During his visit, the PM and his team failed to adhere to COVID19 precautions at multple occasions including when inspecting wards and inaugurating a facility at the hospital. Among other things, the team wasn't wearing facemasks and gloves. For more, read: https://tribune.com.pk/story/2188694/1/

Posted by Express Tribune on Wednesday, April 1, 2020

وزیر اعظم کے علاوہ شیخ رشید اور چند باقی عہدے داروں نے بھی ماسک یا دستانے نہیں پہنے ہوئے تھے

اس کے علاوہ تمام شخصیات نے سماجی دوری کا بھی خیال نا رکھا اور مختلف موقعوں پر سب اکٹھے چلتے نظر آئے۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More