چیئرمین اینگرو گروپ کا کرونا سے لڑنے کیلئے ایک ارب روپے کا عطیہ

کرونا ریلیف فنڈ، چیئرمین اینگرو نے قابل تقلید مثال قائم کر دی ، کرونا سے لڑنے کے لئے قریب 1 ارب روپے کی خطیر رقم عطیہ کر دی ، گزشتہ رات وزیر اعظم عمران خان نے پاکستانیوں سے اپنے غریب پاکستانی خاندانوں کی مدد کیلئے اپیل کی تھی

تفصیلات کے مطابق یوں تو پاکستانی قوم کسی بھی مشکل میں پیچھے نہیں ہٹتی اور سب بڑھ چڑھ کر اپنے ہم وطنوں کی مدد کرتے ہیں ایسا ہی ہوا کرونا ریلیف فنڈ کے معاملے میں۔ گو کہ لاک ڈاؤن ہوتے ہی ہزاروں مخیر حضرات نے اپنی جیب سے دہاڑی داروں کو راشن پہنچانا شروع کر دیا لیکن کاروباری طبقہ بھی پیچھے نہ رہا۔

First in Pakistan: Engro Group Chairman Hussain Dawood sat a glowing example a short while ago by pledging Rs One…

Posted by Kamran Khan on Thursday, April 2, 2020

ایسی ہی ایک مثال قائم کی ہے اینگرو گروپ کے چیئرمین حسین داؤد نے جنہوں نے اس فنڈ میں ایک ارب روپیہ عطیہ کیا ہے معروف اینکر کامران خان نے فیس بک پر انکے عطیہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ حسین داؤد نے ایک اچھی مثال قائم کی ہے امید ہے باقی لوگ بھی انکے نقش قدم پر چلیں گے۔

    (31 posts)

    بہت بہت شکریہ ایک عرب روپے عطیہ دینے کا لیکن اس غریب ملک کو چونا کتنے عرب ڈالرز کا لگایا بلکہ ابھی تک لگا رہے ہو

    (5 posts)

    Jis shakhs ne 3.4 billion daina hain humare humein uss ka Yeh aik arab humein nhi chaheye.. he should return the fined 3.4 billion jo iss ne pakistan ka daina hain.. again making us fools

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More