وزیراعظم آفس کے سامنے خود سوزی،عمران خان نے نوٹس لے لیا

 

عمران خان نے وزیراعظم آفس کے سامنے ایک شخص کی خود سوزی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا ہے۔

آج وزیراعظم پاکستان کے آفس کے باہر ایک شخص نے پیٹرول ڈال کر خود کو آگ لگا دی اور ہسپتال میں جاں بحق ہوگیا تھا ، خود سوزی کرنے والے شخص نے مرنے سے قبل وزیراعظم نے نام ایک خط لکھا تھا جس میں اس کا کہنا تھا کہ میرا قصور صرف اتنا ہے کہ میں نے عمران خان کو ووٹ دیا اور لوگوں سے بھی عمران خان کو ووٹ دینے کا کہا،

خط میں متاثرہ شخص نے لکھا مجھ پر 20 لیٹر شراب کا جھوٹا مقدمہ درج کیا گیا، میں نے تحریک انصاف کے ایک عہدیدار کے خلاف وزیراعظم سیکریٹریٹ میں درخواست دائر کی تھی یہ درخواست سی پی او راولپنڈی کو مارک بھی کی گئی لیکن کوئی کارروائی نہیں ہوئی، خط میں اس حکومتی عہدیدار کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

آج عمران خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئےچیف کمشنر کو ہدایات جاری کیں کہ فوری طور پر واقعے کی جوڈیشل انکوائری کروائی جائے، ضلعی مجسٹریٹ 48 گھنٹوں نے اندر وزیراعظم کو انکوائری کی رپورٹ پیش کریں گے۔

    Prime Minister (22k + posts)

    جناب وزیر اعظم ! یہ دجلہ کنارےمرنے والا کوئی کتا نہیں تھا؟ بلکہ آپکے آفس کے سامنے
    جان دینے والا ایک انسان تھا ؟ یہ آپکی ذمداری ہے کہ جس نے بھی اسکے ساتھ ظلم کیا ہے
    اسے کڑی سے کڑی سزا دی جائے چاہے وہ تحریک انصاف کا بندہ ہی کیوں نہ ہو.

    پولیس ڈیپارٹمنٹ کو فلاحی ادارہ بنانا ہوگا۔حکومت اپنے نمائندے مقرر کرے جو ضرورت مند افراد کوئ بھی ہو اس کے ساتھ جاکر مدد کریں۔اس مقصد کے لئے بہتر ہے وکلا مقرر کئے جائں جو سائل سے کسی طرح کی فیس کا مطالبہ نہ کریں بلکہ باقاعدہ سائل کی پریشانی کو تحریری شکل دے کر وزیراعظم کے سٹیزن پورٹل کو اطلاع دیں اور اگر کام نہیں بھی ہوتو وجہ اور رکاوٹ بھی لکھیں۔وکیل کو معاوضہ حکومت دے۔یہ ظلم ختم ہونا چاہئیے۔شکریہ۔

    Minister (2k + posts)

    IK sahab aap jin logon men ghire hue hain ye pakistan ko aur apki hukumat ko badnam aur tabah karne wale hain….apki cabinet bakwas karne wali aur idare man mani karne wale..report…sab achcha…

    Minister (2k + posts)

    I’m very much hurt n sad. If this would be any criminal pm to samjh ati but how can khan let this happen or anybody who knew would let this happen .

    Pakistan k saray problems ka aik he solution hai
    K police ko federal govt k tehth karay. Army k system lagay. Centrally aik chief ho. Selection, posting Army k tarh ho.
    Thamam illetrate Old age police officers to young, educated police officers say replaced karay. Service limit 25 years ho. Aj 60 sal ka police wala Kia duty karay ga. Police may aik constable 80_90 thousand salary letha hai queen k wo 40 sal say force may hai. An sub ko retired kr k fresh enrolment karain

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More