پنجاب میں بڑی صنعتیں کھولنے کی اجازت مل گئی

 

لاک ڈاؤن میں پنجاب کی بڑی صنعتیں کھولنے کی اجازت مل گئی، تمام ادارے کم سٹاف اور حفاظتی تدابیر کے ساتھ فیکٹری کھولنے کے پابند ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے بڑی صنعتوں کو مشروط طور پر کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔

خوشخبری، پنجاب میں بڑی صنعتیں کھولنے کی اجازت مل گئی

خوشخبری، پنجاب میں بڑی صنعتیں کھولنے کی اجازت مل گئی

Posted by 24 News HD on Friday, April 3, 2020

حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکسٹائل، سپورٹس، آٹو پارٹس، سرجیکل، طبی سامان بنانے، فارماسیوٹیکل اور گڈز انڈسٹری کھلے گی، اسکے علاوہ گوشت اور گوشت کی مصنوعات بنانے والی فیکٹریز بھی کھل سکتی ہیں۔

میڈیا کے مطابق ایک کثیر لوگوں کے اس شعبہ میں کام کرنے کی وجہ سے حکومت نے اجازت دینے کا فیصلہ کیا، لیکن یہ اجازت مشروط طور پر ہوگی اور تمام ادارے حفاظتی اقدامات اپنانے کے پابند ہوں گے۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More