صحافی فہد حسین کا وزیر اعلی عثمان بزدار کے بارے میں بڑا یو ٹرن

بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے، کل کے ناقد آج معترف ٹھہرے

معروف صحافی نے کچھ عرصہ قبل وزیر اعلی پنجاب پر تنقید کی اور آج انکی تعریفوں لے پل باندھ دئے

تفصیلات کے مطابق کیچ عرصہ قبل 19 مارچ کو ایک اخبار میں صحافی فہد حسین کی خبر شائع ہوئی جسکے مطابق کرونا کے بارے میں بریفنگ کے اختتام پر وزیر اعلی نے انتظامیہ سے پوچھا کہ یہ کرونا کاٹتا کیسے ہے۔ یہ خبر بعد میں جھوٹ ثابت ہوئی حکومتی حلقوں نے نہ صرف اسکی تردید کی بلکہ صحافی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان بھی کیا۔

آج 04 اپریل کو اسی صحافی نے فقط 15 دن کے اندر یہ تسلیم کیا کہ وزیر اعلی کی کرونا کے خلاف حکمت عملی بہت جاندار ہے، گو کہ آغاز سست تھا لیکن وزیر اعلی بزدار نے مضبوط قوت ارادی سے بہترین پالیسی تشکیل دی ہے۔ اور خود کو ایک بہترین انتخاب ثابت کیا ہے۔

Fahad Husain

 

عوام الناس اس حیرت انگیز تبدیلی پر حیران ہیں، سوشل میڈیا پر کچھ لوگ اسے صحافی کا یو ٹرن قرار دے رہے ہیں اور کچھ لوگ کامیاب سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ۔

 

یاد رہے کہ عارف نظامی نے بھی اپنے پروگرام میں گواہی دی تھی کہ وزیر اعلی عثمان بزدار نے ایسا کچھ نہیں کہا تھا، عارف نظامی کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ میٹنگ خود بھی اٹینڈ کی تھی۔

 

 

 

 

    Minister (4k + posts)

    Yeh, Khuchal Anchors aur journalist sub kon banay ga Arab Pati ki dhor main lagay howay hain…. Begharat Haram Khor, chehray per Lanat Make up kay bawajood ayan hai…..

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More