وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں، کئی وزراء ، مشیروں اور سیکرٹریز کی چھٹی

وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں۔۔ کئی وزراء ، مشیر اور سیکرٹریز فارغ۔۔۔ کئی وزراء کے عہدے تبدیل

وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کردی گئی ہے جس کے تحت

سید فخر امام کو نیشنل فوڈ سیکیورٹی کا وفاقی وزیر بنا دیا گیا
خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا
حماد اظہر کو وفاقی وزیر برائے انڈسٹریز مقرر کردیا گیا
ڈاکٹر بابر اعوان کو مشیر برائے پارلیمانی امور بنادیا گیا
اعظم سواتی کو وزیر برائے انسداد منشیات بنادیا گیا
امین الحق وفاقی وزیر برائے ٹیلی کام مقرر کیا گیا
عمرحمید سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی مقرر کردیا گیا
وفاقی سیکرٹری خوراک ہاشم پوپلزئی کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا
وزیراعظم کے مشیر شہزادارباب عہدےسےہٹادیاگیا

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More