میر شکیل الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت خارج

لاہور ہائی کورٹ نے جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد حکم جاری کیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے میر شکیل الرحمٰن اور ان کی اہلیہ شاہینہ شکیل کی درخواستوں پر سماعت کی۔

نیب کی طرف سے اسپیشل پراسیکیوٹر فیصل رضا بخاری اور عاصم ممتاز جبکہ میر شکیل الرحمٰن کی طرف سے بیرسٹر اعتزاز احسن عدالت میں پیش ہوئے۔

نیب پراسیکیوٹر نے سماعت شروع ہوتے ہی عدالت کے حکم پر دلائل دینا شروع کیے۔

میر شکیل الرحمٰن کی درخواستِ ضمانت کے حق میں اعتزازاحسن نے دلائل دیتے ہوئے عدالت سے استدعا کی کہ میر شکیل الرحمٰن عمر رسیدہ اور بیمار ہیں، انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔

اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ میرشکیل الرحمٰن کہیں بھاگنے نہیں لگے، سڑکیں پر لگا کر دبئی تو نہیں چلی جائیں گی، ایل ڈی اے بعد میں ایکوائر کر سکتا ہے۔

  • "اعتزازاحسن نے دلائل دیتے ہوئے عدالت سے استدعا کی کہ
    "میر شکیل الرحمٰن عمر رسیدہ "اور بیمار ہیں، انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے

    same tactics as in NWAZ SHARIF case.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >