٩/١١ کے بعد پہلی بار پی آئی اے کو امریکا کے لئے ڈائریکٹ پروازوں کی اجازت مل گئی

تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کو امریکا کے لئے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی،اجازت ایک ماہ کے لئے ہو گی، 12 پروازی چلیں گی، سی ای او ارشد ملک نے خصوصی درخواست کی تھی۔

تفصیلات کے مطابق کرونا کی ہنگامہ خیزی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کو پہلی دفعہ امریکا کے لئے براہ راست پروازوں کی اجازت مل گئی ہے۔

امریکہ کی جانب سے اجازت نامے میں پی آئی اے کے بوئنگ طیارے b777-240LR کی سیریل نمبر 33781 اور 33782 کو اجازت دی گئی ہے، یو ایس ڈیپارٹمنٹ آف ٹرانسپوٹیشن کی جانب سے اجازت دی گئی ہے ،اجازت نامے مین کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز مسافروں اور کارگو کے لئے ہو گی۔

سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے امریکی سفیر اور امریکی وزارت خارجہ کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ پی آئی اے کو امریکہ کے لیے براہ راست ریلیف پروازوں کی اجازت دی جائے،

سی ای او پی آئی اے ارشد ملک کا خط میں مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس کے سبب امریکا میں پھنسے پاکستانیوں کو چارٹر پروازوں سے لانا چاہتے ہیں۔ کورونا وائرس کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہے، خصوصی پروازیں چلانی ہیں،جس کے لیے امریکی سفارت خانے کی معاونت درکار ہے۔

یاد رہے پی آئی اے نے کبھی براہ راست امریکا کےلیے پروازیں نہیں چلائیں تھیں،ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ براہ راست پروازوں کی اجازت ملک کی سیکیورٹی صورتحال میں بہتری کی عکاس ہے۔

  • BOYCOTT PIA
    A very humble request to all my Pakistani Brothers & Sisters, Elders & Members of Pakistani Community living abroad who has been using PIA for their journey to and from Pakistan that Please boycott PIA from now on.

    We being a Pakistani always think that it’s out national airline, that’s why we try & prefer to prioritize our national carrier but unfortunately in return we get the shittiest service, extremly costly air tickets compared to other airlines. Non polite behavior of PIA staff, tastless foods with broken seats, faulty & non functional entertainment screens. An over all a very bad & uncomfortable journey throughout, worse then a 3rd class travel experience every time you travel by PIA.
    All my brothers & sisters enough is enough,  now it’s time to raise our voice and Boycott PIA with this Promise to our selves to use another airlines travelling to and from Pakistan to have at least a peaceful & comfortable journey for the amount we spend to visit our loved ones.
    So kindly stop travelling with PIA.

    Please Boycott travelling with PIA and kindly share this message with all your family and friends to do the same.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >