لاہور سےکراچی جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ

قومی ایئر لائن کا مسافر طیارہ ایئر بس320 کراچی کے علاقے ماڈل کالونی جناح گارڈن کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا،ابتدائی تفصیلات کے مطابق طیارے میں 99مسافراور عملے کے8 افراد سوار تھے۔ پی آئی اے کا طیارہ جس جگہ پر گرا وہاں 4 سے 5 گھر بھی تباہ ہوگئے۔

دوسری جانب سول ایوی ایشن کی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ اور سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی علاقے کو گھیرے میں لے لیا،فائر بریگیڈ کی ٹیمیں بھی روانہ۔

کراچی میں کریش ہونے والے طیارے کی کریش سے چند سیکنڈز قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج

کراچی میں کریش ہونے والے طیارے کی کریش سے چند سیکنڈز قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج

Posted by Siasat.pk on Friday, May 22, 2020

    Minister (2k + posts)

    tayaarah gir gaya Allah maghafrat farmaye…lekin ata chini walo ko media se nahin bachna chahiye…

    ..*******Wahid hal islami inqelab,  jiddojohad karo, sabr karo, firqabazai haram hai muslim bano…

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More