پی آئی اے کا طیارہ گرنے سے قبل کی فوٹیج سامنے آگئی

پی آئی اے کا طیارہ گرنے کی دردناک ویڈیو سامنے آگئی

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طیارہ آہستہ آہستہ نیچے جارہا ہے۔ بظاہر تو ایسے لگ رہا ہے کہ طیارہ لینڈنگ کے لئے نیچے جارہا ہے لیکن کیا پتہ تھا کہ یہ بدقسمت طیارہ تباہ ہوجائے گا۔طیارہ نیچے جاتے ہی اچانک سے شہری آبادی پر گرا۔

تباہ ہونیوالے بدقسمت طیارے میں 98 افراد سوار تھے۔جس میں7 افراد عملے کے تھے۔ اطلاعات کے مطابق یہ طیارہ ٹینک چوک کے قریب ایئرپورٹ کے قریب گرا ہے ۔

کراچی میں کریش ہونے والے طیارے کی کریش سے چند سیکنڈز قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج

کراچی میں کریش ہونے والے طیارے کی کریش سے چند سیکنڈز قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج

Posted by Siasat.pk on Friday, May 22, 2020

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More