پنجاب بینک کے صدر طیارہ حادثے میں معجزانہ طور پر بچ گئے

لاہور سے کراچی جانے والے پی آئی اے کے طیارے میں سوار تمام مسافر جاں بحق ہوگئے مگر صدر پنجاب بینک ظفر مسعود معجزانہ طور پر بچ گئے۔


پی آئی اے کے طیارے میں 99 مسافر جبکہ 8 عملے کے افراد سوار تھے، جس میں سے صرف ظفر مسعود محفوظ رہے،انہیں فوری طور پر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم ان کی حالت خبرے سے باہر ہے۔
ظفر مسعود کے خاندان کے قریبی ذرائع نے طیارہ حادثے میں ان کے محفوظ رہنے کی تصدیق کردی ہے۔

https://twitter.com/_Mansoor_Ali/status/1263813476302098433

کراچی میں کریش ہونے والے طیارے کی کریش سے چند سیکنڈز قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج

کراچی میں کریش ہونے والے طیارے کی کریش سے چند سیکنڈز قبل کی سی سی ٹی وی فوٹیج

Posted by Siasat.pk on Friday, May 22, 2020


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >