ماڈل زارا عابد کی مبینہ موت پر ارطغرل کی ہیروئن اسرا بلجیک کی تعزیت

کراچی میں طیارہ حادثے میں سوار پاکستانی ماڈل زارا عابد کی موت کی خبریں سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں تاہم ابھی تک ان کی موت کی  تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

ماڈل زارا عابد کی مبینہ موت پر ارطغرل کی ہیروئن اسرا بلجیک کی تعزیت

زارا عابد کی موت کی خبروں پر ترک اداکارہ اور ارطغرل کی ہیروئن اسرا بلجیک نے انسٹاگرام پر تعزیتی پیغام بھیجا ہے، ایسرا بلجیک نے زارا کی آخری تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ "مجھے آپ کو فالو بیک کرنے میں اتنی تاخیر ہونے پر افسوس ہے، تمام پاکستانی اور زارا کی فیملی سے اتنے بڑے نقصان پر تہہ دل سے تعزیت کرتی ہوں، اللہ ان کی روح کو آرام دیں، آمین”۔

واضح ہو کہ لاہور سے کراچی جاتے ہوئے پاکستان ایئر لائن کا طیارہ لینڈنگ سے چند منٹ پہلے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا، جس میں 100 سے زائد افراد سوار تھے، ماڈل زارا عابد بھی اسی پرواز میں سوار تھیں، تاہم ان سے متعلق ابھی تک کوئی بھی مستند خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More