جہاز گرنے کے کچھ دیر تک مسافروں کی اللہ اکبر کی صدائیں سنائی دیتی رہیں،عینی شاہدین

جہاز کے گرنے کے کچھ دیر تک مسافروں کی اللہ اکبر کی صدائیں سنائی دیتی رہیں،عینی شاہدین

کراچی ایئرپورٹ سے ملحقہ گارڈن ٹاؤن میں پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ گر کر تباہ ہوا۔حادثے کو دو روز سے زائد گزر چکے ہیں مگر علاقے میں ابھی تک خوف محسوس کیا جا سکتا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی رہائشیوں کے مطابق جہاز کے گرنے کا دھماکہ بہت زوردار اور دل دہلا دینے والا تھا۔ ہم بہت دیر تک صدمے کی حالت میں رہے کہ آخر ہوا کیا ہے۔ جہاز کے گرتے ہی لرزہ طاری ہو گیا ہو تھا،ہمیں ایسا لگا جیسے زلزلہ آیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق جہاز کے گرتے ہی اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ہم گھر میں بیٹھے کافی دیر تک اللہ کا زکر کرتے رہے۔ جہاز کے گرنے کے کچھ دیر تک مسافروں کی اللہ اکبر کی صدائیں سنائی دیتی رہیں۔

حادثے والی گلی میں مکمل ہو کا عالم ہے۔کوئی خاندان ابھی وہاں رہائش پذیر نہیں ہے۔پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں نے گلی کو سیل کیا ہے اور وہاں کسی کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔حادثے میں15سے زائد مکانات کو نقصان پہنچاہے۔آرمی کی ٹیمیں جہاز کا ملبہ کلیئر کر رہی ہیں۔گلی کے تمام گھروں میں بجلی،گیس اور پانی کی سہولت ختم ہو چکی ہے۔

مقمی رہائشی حکومت سے گھروں کے ہونے والے نقصان کےازالے کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔

    Senator (1k + posts)

    The survivor relates that the pilot made announcement for landing, NOT EMERGENCY LANDING,It seems the pilot was totally unaware he was belly landing the plane, and on impact he realized this and made the fatal mistake 

    Check degree of the pilot and his training

    Chief Minister (19k + posts)

    I already mentioned earlier most passengers will be alive after the crash they died later on due to fire and our inefficient fire engines dont reach the tight streets of Model Town ontime!

    Politcal Worker (156 posts)

    The survival rate on ‘hard’ impact is minimal all over the world. They should have landed on the soft crash on the runway at the first try but I think they thought they can correct the issue and come back. However we will know more when the reports come.

    Minister (2k + posts)

    Allah knows better and the investigation will determine, but prima facie it is a clear cut case of pilot error who landed without the landing gear down and on realizing at the last moment went round but in the process due to momentum bumped and scratched the engines on the runway. The damaged engines gave way and seized when he was coming to land again the second time with landing gears down.

    حادثے میں جان سے جانے والے تمام شہید ہیں۔۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء پر اپنی خاص رحمتیں نازل فرمائے اسکے علاوہ روڈز پر جو لوگ حادثات میں شہید ھوتے ییں انکے لئے بھی میڈیا کو ایسے ہی صدمات کا اظہار کرنا چاہیئے مگر افسوس کہ یہاں ھمارے معاشرے میں افسوس کا بھی ایک الگ معیار قائم ھے۔۔ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے اھل خانہ کو صبرجمیل عطافرمائے، آمین

    طیارہ حادثے میں جو 15 عدد مکانات متاثر ھوئےہیں حکومت کی یہ ذمہ داری ھے کہ انہیں پہلےکی طرح اصل حالت میں لانے کیلئے تمام مرمت سرکاری فنڈ سے کرے۔

    تمام شہداء پر اللہ تعالیٰ اپنی رحمتیں نازل فرمائے، آمین

    جو لوگ روڈ ایکسیڈنٹ میں شیید ھوتے ہیں ۔میڈیا انہیں بھی شہید لکھے اور اسی طرح دکھ کا ا ظہار کرے۔۔ ایسی اموات میں معیار قائم کرنا درست نہءں اور جن کے گھر ڈیمج ھوئے حکومت ان گھروں کی مکمل مرمت کرائے

    (1 posts)

    Do you think pilot was drunk that he didn’t lower the gear first time. Let’s suppose like enlightened said that he seemed to be unaware of belly landing. Even then why didn’t he lowered the gear? There could be two possible reasons for that either pilot got aware of wheels malfunction late and he decided for another round or he was so inexperienced that he didn’t lower the gear and didn’t know the belly landing, which is hard to believe. First and foremost PIA is responsible for wheel malfunction if that is reality and what happened is just the aftermath.

     

    Senator (1k + posts)

    people have starting the blame game. final report has not arrived. you guys know nothing about pilot, airbus a320 and avition rules. It’s likely that there was something wrong with the aircrafts sensor’s or system. because of covid, aircrafts are grounded. it appears that aircraft landing speed was high preventing landing gear to open. there might have been debis in speed sensors

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More