پاکستان سے بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال

حکومت نے 22 مارچ کو معطل کیا گیا بین الاقوامی فضائی آپریشن بحال کر دیا ہے۔ حکومت نے بیرون ممالک فضائی آپریشن بحال کرنے اجازت دے دی۔ 70 دن بعد باہر سے آنے والے مسافروں کی آمد خصوصی اجازت سے مشروط ہوگی۔

فضائی آپریشن رات بارہ بجے سے شروع ہو گا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹم جاری کر دیا۔

اسی سلسلے میں سول ایوی ایشن اتھارٹی نے انٹرنیشنل فلائٹس کا نوٹم جاری کر دیا ہے۔

پاکستان سے بین الاقوامی فضائی آپریشن 29 مئی کی رات بارہ بجے سے شروع ہو جائے گا۔ بین الاقوامی فضائی آپریشن گوادر اور تربت کے علاوہ ملک کے تمام انٹرنیشنل ایئرپورٹس سے بحال ہو گا۔

نوٹم کے مطابق بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی برقرار رہے گی، تاہم ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے لئے بیرون ممالک سے مسافروں کے لانے کے لئے حکومت پاکستان کی اجازت درکار ہو گی۔

    Voter (159 posts)

    This is Bullshit…….another door to corruption……if they allow the flights then who will fly on these flights if they are not allowing people with out special permissions ???

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More