عظمیٰ خان پر ہوئے ظلم کی آواز عالمی میڈیا تک پہنچ گئی،پاکستانی میڈیا نہ سن سکا

عید سے ایک روز قبل چاند رات کو پیش آنے والے واقعہ کی گونج عالمی دنیا تک بھی پہنچ گئی۔ متعدد غیر ملکی خبر رساں اداروں نے اس کو رپورٹ کر دیا مگر اس معاملے سے متعلق پاکستانی میڈیا دانت سے دانت اٹھانے کو تیار نہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسیوں نے اس معاملے کو کچھ اس طرح لکھا کہ پاکستانی اداکارہ پر خاتون کا اپنے شوہر کے تعلق کی بنیاد پر حملہ دراصل یہ حملہ کرنے والی خاتون نامور پاکستانی بزنس مین ملک ریاض کی بیٹی ہے

بی بی سی 

جو کہ ایف آئی آر کے مطابق اپنے مسلح محافظوں کے ہمراہ اداکارہ کے گھر میں داخل ہوئی اور گھر میں توڑ پھوڑ کرنے کے بعد قیمتی سامان اٹھا کر دندناتی ہوئی نکل گئیں۔ اداکارہ کے مطابق پہلے تو پولیس اس واقع کی ایف آئی آر بھی درج نہیں کر رہی تھی۔

گلف نیوز

بعد ازاں واقعہ کا مقدمہ تو درج ہو گیا مگر اداکارہ کے وکیل کے مطابق اس میں ایسی دفعات شامل نہیں کی گئیں جن کا شامل ہونا ضروری تھا۔

دوسری جانب خود ملک ریاض نے اس واقعہ سے اظہار لاتعلقی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا عثمان ملک کو ان کا بھتیجا کہا جا رہا ہے جو کہ غلط ہے عثمان ملک کا ملک ریاض کے کسی کاروبار یا بحریہ ٹاؤن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

اداکارہ عظمیٰ خان کا کہنا ہے کہ وہ اس معاملے کو لیکر عدالت تک چلیں گی کیونکہ اس واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان کی بدنامی ہو چکی اور اب ان کے پاس کھونے کیلئے مزید کچھ نہیں ہے۔

اس واقعہ پر عظمیٰ خان نے پریس کانفرنس بھی کی تھی جسے مین سٹریم میڈیا نے نہیں دکھایا تھا

اس سارے واقعہ کی ہماری ویب سائٹ سیاست ڈاٹ پی کے یا کچھ اور گنی چُنی ویب سائٹس پر اور سوشل میڈیا پر خبریں چلتی رہی ہیں مگر پاکستان کے مین سٹریم میڈیا نے ابھی تک اس خبر کو اہم نہ سمجھتے ہوئے اس کو گھریلو معاملہ قرار دے کر دبا دیا ہے۔

    MPA (634 posts)

    when ur a gold digger than u need to be ready for such assualts .. there are not free lunches ,cars, jewelry, scotch and cocaine in this world . u need to pay good price for all these facilities. so she did  pay price next time she must be sure not to destroy other people homes in her gold digging activities ……..

    Minister (4k + posts)

    Internation Media hamari Kunjer bradari aur Mera Jism Meri Marzi, aur Nawaz and Family jasay chor achukon say payar jo kerta hai….. aur hamara Anchor Mafia Malik Raiz say payar kerta hai…. Yeh sub payaron ki game hai bhai…..

    ملک ریاض کی بیٹی آمنہ عثمان اب وائف نہیں عثمان کی۔ اپنی بہنوں اورمسلح گارڈز کے ساتھ کسی کے گھر میں پھلانگ کر جاتے اسکے جیولری کیش قیمتی سامان بغیر قانونی کاروائی کے ڈکیتی مارتی اس بات پہ کے اسکا شوہر اسکا عاشق ہے، نہ صرف قانون کا مزاق ہے بلکہ ملک ریاض کی ناجائز کمائی ہوئی دولت کا گھمنڈ پی ٹی آئی حکومت میں بھی طوطی بول رہی عظمی اور ہمی پہ تشدد اور ڈرانہ دھمکانہ اس ویڈیوں میں دیکھا جاسکتا ہے یہ ڈکیتی قانون اپنے ہاتھ میں لینا اور جان لیوا قاتلانہ حملہ کے مقدمات بنتے ہیں

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More