فواد چودھری کا وزیراعظم کو خط، نوازشریف کی رپورٹس پر تحقیقات کا مطالبہ

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے اپنے خط میں وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ نوازشریف کے پاکستان میں ہونے والے تمام ٹیسٹوں کی تحقیقات کی جائیں کیونکہ حال ہی میں لندن سے منظر عام پر آنے والی نوازشریف کی تصویر میں وہ ہشاش بشاش اور تند رست نظر آرہے ہیں۔

فواد چودھری نے لکھا کہ لندن جانے کے بعد نوازشریف اپنی رپورٹ بھی حکومت سے شیئر نہیں کرتے جس کا مطلب ہے کہ لندن کی لیبارٹریز نے ان کی بیماری کی تصدیق نہیں کی۔ خدشہ ہے کہ پاکستانی عدالتوں سے ریلیف لینے کی غرض سے جھوٹی رپورٹس تیار کی گئیں۔

https://twitter.com/2JanjuaMuneeb/status/1267359222863462400

انہوں نے لکھا کہ رپورٹس میں حقائق کو مسخ کیا گیا ہے اور نوازشریف کو فرار کے فرار کی راہ ہموار کی گئی ہے جبکہ برطانیہ پہنچنے کے بعد نواز شریف میڈیکل رپورٹس سامنے نہیں آئیں اور نہ ہی عدالت مقرر کردہ وقت پر نوازشریف واپس آئے ہیں، لہٰذا ایک انکوائری کمیٹی بنائی جائے جو کہ تحقیقات کرے کہ نواز شریف کو پاکستان سے باہر بھیجنے میں کس کس نے مدد کی۔

    Prime Minister (33k + posts)

    سارا مچ اور نواز شریف کے فرار کا سارا ڈرامہ رحیم یار خان کے بروتھل میں منیرے سپلائر اور اسکے سپلائر اور ہر حرام خوری میں پارٹنر اسلام آباد ایئر پورٹ  پر بھی  لوٹ مار میں شامل رییٹا یئرڈ ہم زلف نے تیار کیا تھا صفدر قطری سپلائر کے ساتھ مل کر 

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More