وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے استعفیٰ کیوں دیا؟

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا ۔ استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوادیا۔

 

ذرائع کے مطابق فروغ نسیم سپریم کورٹ میں جسٹس فائزعیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے۔

واضح رہے کہ فروغ نسیم آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق کیس میں بھی وزارت سے مستعفی ہوکر عدالت عظمی میں پیش ہوئے تھے تاہم بعد میں انہوں نے دوبارہ عہدہ سنبھال لیا تھا۔

    MPA (567 posts)

    ذرائع کے مطابق فروغ نسیم سپریم کورٹ میں جسٹس فائزعیسیٰ کیس میں وفاق کی نمائندگی کریں گے

    Prime Minister (33k + posts)

    فائز عیسیٰ کیس عدلیہ کے واسطے ایک ٹیسٹ ّ ہے کہ اپنے ایک حرام خور چور منی       لانڈر ساتھی کو بچا کر تاریخ میں اپنے آپ کا مذاق اڑواتے ہیں اور جو ذلت اب تک پاکستان کی عدلیہ پر آ چکی کو ختم کرتے ہیں یا مزید اپنا مونہ کالا کرتے ہیں ایک ثابت شدہ کرپٹ ساتھی کو  ناجائز بچا کر یہ کوئی راکٹ ساینس نہیں سیدھا سیدھا کیس ہے  چوری ہوئی حرام خوری ہوئی  بیوی بچوں کے نام جائیداد خریدی سب کچھ ہوا بس منی ٹریل دے دو اگر چور نہیں ہو حرام خور نہیں ہو منی لانڈر نہیں ہو ٹریل دے کر اپنی جان چھڑاؤ اور عدلیہ کا تماشا نا بناؤ 

    Minister (3k + posts)

    آپ تو ایسے کہ  ہیں جیسے عدلیہ کا دامن آج تک بے داغ تھا … اوہ بھائی ایسا کونسا ٹیسٹ ہے جس میں ہماری عدلیہ فیل نہ ہوئی ہو 

    Minister (2k + posts)

    قاضی۔   عدلیہ کیلئے ایک ٹیسٹ کیس ھے اور پاکستانی کرپٹ عدلیہ کی اس طرح کے ٹیسٹوں  میں فیل ھونے کا وولڈ ریکارڈ  رکھتی ھے 

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More